14 مارچ، 2015، 2:35 PM

مصر

مصر کا قاہرہ کے مشرق میں نیا انتظامی دارالحکومت بنانے کا اعلان

مصر کا قاہرہ کے مشرق میں نیا انتظامی دارالحکومت بنانے کا اعلان

مہر نیوز/14 مارچ/ 2015 ء : مصر کی حکومت نے قاہرہ میں 45ارب ڈالر لاگت سے نیا انتظامی دارالحکومت تعمیر کرنے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الیوم السابع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصر کی حکومت نے قاہرہ میں 45ارب ڈالر لاگت سے نیا انتظامی  دارالحکومت تعمیر کرنے کے منصوبے کا اعلان کیا ہےاس منصوبے کا اعلان مصر کے وزیرہاوسنگ مصطفیٰ مدباولی نے شرم الشیخ میں بین الاقوامی انویسٹمنٹ کانفرنس کے دوران کیا۔ انہوں نے بتایا کہ قاہرہ کے مشرق میں مصر کا نیا انتظامی کیپیٹل بنایا جائے گا۔ جس پر 45ارب روپے لاگت آئے گی۔ اس منصوبے کو 5سے 7سال میں مکمل کر لیا جائے گا۔

News ID 1851715

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha